بھارت نے جنوبی افریقہ کو ورلڈکپ میزبانی کا لالچ دیا ،ذرائع

اتوار 9 فروری 2014 13:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) بھارت نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ کی میزبانی کی پیشکش کرکے ووٹ حاصل کیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے اجلاس سے قبل جنوبی افریقہ نے گزشتہ رات ہی بھارت کے ساتھ جانے کا عندیہ دے دیا تھا،،بھارت نے جنوبی افریقہ کو ورلڈ کپ کی میزبانی کی پیشکش کی، دوہزارچودہ اور دوہزار پندرہ میں بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ بھی کریگی جبکہ ہارون لورگاٹ کے خلاف انکوائری بھی ختم کردی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :