لاہور ، وسیم اکرم کاتیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا

اتوار 9 فروری 2014 13:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری۔2014ء)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کاتیز رفتاری کے باعث چالان ہو گیا۔

(جاری ہے)

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم گھر سے قذافی اسٹیڈیم جا رہے تھے ۔ٹریفک پولیس کیمطابق وسیم اکرم کینال روڈ پر 110کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے۔ایس ایس پی ٹریفک سہیل چوہدری نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ وسیم اکرم کواسپیڈکیمرہ کے ذریعے پکڑاگیا۔

متعلقہ عنوان :