کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

ہفتہ 8 فروری 2014 19:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8فروری۔2014ء) سابق صدر آصف زرداری سے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر ٹی سی اے راگوان نے بلاول ہاوٴس میں ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان بلاول ہاوٴس کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :