صحت کا انصاف پروگرام کا دوسرا مرحلہ ، پشاور میں کل دفعہ144نافذ ، موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی

ہفتہ 8 فروری 2014 18:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8فروری۔2014ء) پشاورمیں کل موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہوگی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرظہیر الاسلام کے مطابق صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے پر کل موٹر سائیکل چلانے پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ پشاور شہر میں کل دفعہ 144بھی نافذ ہوگی۔

متعلقہ عنوان :