سینئر اداکار غیور اختر کی رسم قل کل ہو گی
ہفتہ 8 فروری 2014 13:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) ریڈیو ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار غیور اختر کی رسم قل اتوار کو بعد از نماز ظہر 7جی چباچہ چوک نزر ہوٹل رائل پام ہو گی ۔
(جاری ہے)
غیور اختر کی رسم چہلم میں ٹی وی ، تھیٹر اور ریڈیو سے وابستہ فنکار اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شریک ہونگے ۔ یاد رہے کہ سینئر اداکارغیور اختر جمعہ کے روز اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.