لاہور میں سعودی شہزادے کی آمد پر مال روڈ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا
ہفتہ 8 فروری 2014 13:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) لاہور میں سعودی شہزادے کی آمد پر مال روڈ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا۔ پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں ۔
(جاری ہے)
ٹرک کے بالائی حصے کو کاٹ کر اسے انڈر پاس سے باہر نکالا گیا سعودی عرب کے وزیر سیاحت اور نوادرات شہزادہ سلطان بن سلمان کی لاہور آمد پر مال روڈ انڈر پاس کے اندر ٹرک پھنس گیا، جس سے کینال روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔ معزز مہمان کی لاہور موجودگی اور ان کے روٹ میں انڈر پاس میں ٹرک پھنسنے سے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔اہلکاروں نے ٹرک کے ٹائروں سے ہوا نکال کر اور اس کے بالائی حصوں کو اکھاڑ کر اسے انڈر پاس کے نیچے سے نکالا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.