پشاور، ریسکیو1122اورضلعی انتظامیہ میں دفترکاتنازع شدت اختیارکرگیا

ہفتہ 8 فروری 2014 13:00

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) ریسکیو1122اورضلعی انتظامیہ میں دفترکاتنازع شدت اختیارکرگیا ہے،ذرائع کے مطابق نتظامیہ نےریسکیوکی نئی عمارت کاایک حصہ ڈی سی کے دفترکیلئےمخصوص کیا ہے، اہلکاروں نےڈپٹی کمشنرکاسامان ریسکیو عمارت میں منتقل ہونےسےروک دیا ہے

متعلقہ عنوان :