لاہورسمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھٹ گئی
ہفتہ 8 فروری 2014 11:53
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) لاہورسمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھٹ گئی لاہورسمیت وسطی اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات بھر چھائی کہیں ہلکی اور کہیں گہری دھند چھٹ گئی ہے۔ لاہور ائرپورٹ سے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
صوبائی دارالحکومت لاہور اور گردونواح میں رات سے چھائی ہلکی دھند مکمل طور پر چھٹ گئی ہے،آج صبح سورج پوری آب و تاب کے ساتھ نکلا اور مطلع مکمل طور پر صاف ہو گیا۔
رات کے وقت دھند میں اضافے کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا تھا اور تین نجی ائیر لائنوں کی پروازوں کو کراچی اتارلیاگیا۔ لاہور سے بیرون ملک جانے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہو ئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی دھند کا یہ سلسلہ مزید دو سے تین دن جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.