قومی اسمبلی اجلاس، پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ برائے 2012-13ء پیش کر دی گئی

جمعہ 7 فروری 2014 17:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) قومی اسمبلی میں پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ برائے 2012-13ء پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد افضل نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 9 الف (و) کے تحت پاکستان کی اقتصادی صورتحال سے متعلق مذکورہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔