بھارتی نیوی نے سرکریک کے مقام سے 16پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

جمعہ 7 فروری 2014 17:38

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) بھارتی نیوی نے سرکریک کے مقام سے 16پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔پاکستان فشر فورم کے مطابق بھارتی نیوی نے سرکریک کے مقام سے 16پاکستان ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستانی ماہی گیر شکار کے لیے سمندر میں موجود تھے جو سرکریک کے مقام پر غلط اندازے کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل ہوگئے ھے ۔پاکستان فشر فوک فورم کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے تمام مای گیروں کو تعلق ٹھٹھہ سے ہے ۔

متعلقہ عنوان :