پشاور:پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

جمعہ 7 فروری 2014 17:20

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) پشاور پولیو ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی لگادی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکے مطابق پشاور میں9 فروری کو موبائل فون سروس بند رکھنے کے لیے بھی وفاقی وزارت داخلہ کو سفارش کی گئی ہے کہ پشاور میں 9فروری کو موبائل فون سروس صبح 7بجے سے شام5 بجے تک بند رکھی جائے۔

متعلقہ عنوان :