پاکستانی قوانین قرآن اورسنت کیخلاف نہیں بنائے جاسکتے، رانا ثناء اللہ
جمعہ 7 فروری 2014 17:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین میں درج ہے کہ ملکی قوانین قرآن اورسنت کے خلاف نہیں بنائے جاسکتے۔
(جاری ہے)
وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگرکوئی سمجھتا ہے کہ آئین میں ایسی چیزہے جو اسلامی نہیں ہے وہ اسے فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کرسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک اسحاق دہشت گردی کے مقدمات میں گرفتار ہیں، کیسزعدالت میں چل رہے ہیں، سری لنکن ٹیم پرحملے میں ملک اسحاق کے ملوث ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ وزیرقانون پنجاب نے کہا کہ اس بات کو تسلیم کیا جانا چاہیے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا اور سزائیں بھی ہوئیں، جیلوں کی سیکیورٹی بہتر سے بہتربنانا حکومت کی ذمے داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.