احمد رضا قصوری کا صحافیوں سے اپنے رویے پر معذرت سے انکار
جمعہ 7 فروری 2014 16:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء)احمد رضا قصوری نے صحافیوں سے اپنے گزشتہ رویے پر معذرت کرنے سے انکار کردیاجس پر صحافیوں نے ان کے انٹرویو کا بائیکاٹ کردیا۔پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کل تک مشرف کی پیشی سے متعلق سرپرائز دینے کا دعویٰ کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
لیکن آج عدالت میں کچھ پیش نہ کرسکے،شایدیہی وجہ تھی کہ ان کا مزاج کچھ بدلا بدلا نظر آیا، چہرے پر مسکراہٹ سجائے آئے، لیکن صحافیوں کو بھی ان کا گزشتہ رویہ یاد تھا۔
اسی لیے ان سے معزرت کرنے کو کہا،تاہم احمد رضا قصوری نے اس سے بھی انکار کردیا۔ احمد رضا قصوری کے انکار کے بعد صحافیوں نے احتجاجا ان کا انٹریو نہ لینے کا فیصلہ کیا،پر لوگوں تک معلومات پہنچانے کی ذمے داری کو کیسے چھوڑا جاسکتا ہے۔ اس لیے صحافیوں نے اپنے جھگڑے کو بالائے طاق رکھ کر اپنی ذمے داری کو پورا کیا،احمد رضا قصوری ان ہی صحافیوں پر کیسے گرجے تھے، ایک بار پھر دیکھ لیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.