پنجاب حکومت صوبے کو تجارتی و معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے‘ گورنر پنجاب
جمعہ 7 فروری 2014 15:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کو تجارتی و معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے،تاجر برادری کو درپیش تحفظات سے وزیراعلیٰ پنجاب کو آگاہ کیا جائے گا کیونکہ تاجر معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ہیں، حکومت ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تاجروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کے روز سربراہ انجمن تاجران آٹوپارٹس اور پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے سینئر نائب صدر وقار احمد میاں کی قیادت میں اُن سے ملاقات کی ۔ وفد کے سربراہ اور انجمن تاجران آٹو پارٹس کے صدر وقار احمد میاں نے گورنر پنجاب کو میٹروبس توسیعی منصوبے کی زد میں آنے والے تاجروں کے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے پر اعتماد نہ لیے جانے کی وجہ سے تاجر شدید پریشان ہیں ، حکومت کو چاہیے کہ اُن کے تحفظات دور کرنے چاہئیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.