بھارتی فلم ” ہسی تو پھسی“ سنسر نہ ہونے پر پاکستانی فلمی حلقوں میں خوشی کا لہر دوڑ گئی

جمعہ 7 فروری 2014 13:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7فروری 2014ء) بھارتی فلم ” ہسی تو پھسی“ سنسر نہ ہونے پر پاکستانی فلمی حلقوں میں خوشی کا لہر دوڑ گئی۔

(جاری ہے)

توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ بھارتی فلم کے ریلیز نہ ہونے سے دو پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بن جائیں گی جس میں پاکستانی فلم ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :