سٹیٹ بینک کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 2012-13ء سینٹ میں پیش کر دی گئی

جمعرات 6 فروری 2014 20:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء)سٹیٹ بینک کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 2012-13ء سینٹ میں پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو اجلاس کے دوران وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے وزیر خزانہ، ریونیو، اقتصادی امور کی طرف سے سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956ء کی دفعہ 9۔

(جاری ہے)

الف (و) کے متقضیات کے تحت پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سالانہ رپورٹ 2012-13ء بمعہ سٹیٹیٹیکل سپلیمنٹ سینٹ میں پیش کردی ۔