لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی سول لائنز کے وارنٹ گرفتار ی جاری کر دئیے ،عدالت پیش ہو کر غیر مشروط معافی مانگ لی،عدالت اپنے احکامات پرعملدرآمد کرانا جانتی ہے ،کوئی کتنا ہی بڑا افسر کیوں نہ ہو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا تصور بھی نہ کرے‘ ریمارکس
جمعرات 6 فروری 2014 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی سول لائنز کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتار ی جاری کر دئیے تاہم پولیس افسر نے عدالت پیش ہو کر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ عدالت اپنے احکامات پرعملدرآمد کرانا جانتی ہے ،کوئی کتنا ہی بڑا افسر کیوں نہ ہو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا تصور بھی نہ کرے۔
جمعرات کے روز درخواست گزار ایک شہری شہزادنے عدالت کو بتایا کہ اسکے گھر لاکھوں کی چوری کی واردات ہوئی ۔تھانہ گجر پورہ پولیس نے 15ہزار روپے رشوت بھی لی مگر مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ سول لائنز کے ایس پی انوسٹی گیشن مغفر احمد کو عدالت میں پیش ہو کر جواب داخل کرنے کیلئے متعدد بارنوٹس جاری کیے مگر وہ پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے وارنٹ جاری کرتے ہوئے گرفتار کرنے کے حکم دیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.