محسن حسن خان بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

جمعرات 6 فروری 2014 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) سابق کرکٹر محسن خاں نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے درخواست جمع کروادی ۔یاد رہے کہ محسن خاں اس سے پہلے بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔انہوں نے اپنی درخواست پی سی بی کو جمع کروائی ۔

متعلقہ عنوان :