لاہور، انسداد دہشتگردی فورس میں بھرتی کیلئے ریٹائرد فوجی افسران سے انٹر ویوز کاسلسلہ جاری

جمعرات 6 فروری 2014 19:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) انسدا د دہشتگردی فورس میں بھرتی کیلئے ریٹائرد فوجی افسران سے انٹر ویوز کاسلسلہ جمعرات کے روز بھی جاری رہا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہوم سیکرٹری میجر (ر) اعظم سلیمان ، آئی جی پنجاب خالد بیگ، ایڈیشنل آئی جی آفتاب چیمہ اور حساس اداروں کے افسران نے انسداد دہشتگردی فورس میں بھرتی کے لئے درخواستیں دینے والے ریٹائرڈ فوجی افسران سے انٹرویوز لئے ۔ بتایا گیا ہے کہ انٹرویوز کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا اور کمیٹی منتخب ناموں کی فہرست وزیراعلیٰ کو ارسال کر یگی اور منظوری کے بعد انہیں تربیت دینے کا سلسلہ شروع کردیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :