ایف بی آر نے کی برآمدکنندگان کو ری فنڈز کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ کو سرمایہ کاری بانڈز جاری کرنے کی تجویز

جمعرات 6 فروری 2014 17:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمدکنندگان کو ری فنڈز کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ کو 58ارب روپے مالیت کے سرمایہ کاری بانڈز جاری کرنے کی تجویز پیش کردی، ایف بی آر نے کہا ہے کہ بانڈز کے اجراء سے حاصل ہونیوالی رقم رواں مالی سال ری فنڈ کی ادائیگی پر خرچ کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :