کراچی،واٹر بورڈ کے دفتر میں بم کی اطلاع،تلاشی کے بعد کلیئر قراردیدیا گیا

جمعرات 6 فروری 2014 16:07

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کے دفتر کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ کراچی میں ایم ڈی واٹر بورڈ کے دفتر میں بم کی اطلاع پر دفتر کو خالی کرا یا گیا۔

(جاری ہے)

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے ایم ڈی واٹر بورڈ کے دفتر کو ایک گھنٹے کی تلاش کے بعد کلیر قرار دیا ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ بم کی اطلاح محض افواہ تھی۔

متعلقہ عنوان :