پاکستان ڈے انٹرنیشنل برج چیمپئن شپ رواں برس 21 سے 23 مارچ تک ہول پرل کانٹینینٹل میں کھیلی جائیگی
جمعرات 6 فروری 2014 13:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) پاکستان ڈے انٹرنیشنل برج چیمپئن شپ رواں برس 21 سے 23 مارچ تک ہول پرل کانٹینینٹل میں کھیلی جائیگی۔ مائنڈ سپورٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم ایس اے پی) کے اعلامیئے کے مطابق پاکستان برج فیڈریشن اور ایم ایس اے پی مشترکہ طور پر چیمپئن شپ کی میزبانی کریں گے۔
(جاری ہے)
پی بی ایف کے سابق صدر طارق رشید خان کے مطابق یہ 2009ء کے بعد پاکستان کا پہلا بڑا انٹرنیشنل ایونٹ ہو گا جس کیلئے 20 ہزار ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تین روزہ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے چین، مصر، بھارت، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ کے ممالک کو دعوت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں پیئرز ایونٹ سمیت ٹیم مقابلے بھی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.