سوئی گیس کمپنی میں 4کرور 22لاکھ روپے کا غبن کرنیوالے افسران آزاد
جمعرات 6 فروری 2014 13:37
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کمپنی میں 4کرور 22لاکھ روپے کا غبن کرنیوالے افسران کیخلاف دو ماہ گزرنے کے باوجود کارروائی کا آغاز نہ ہو سکا ، ایف آئی اے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث ملزمان سے تحقیقات کے لئے تاحال کارروائی شروع نہیں کی ۔
(جاری ہے)
ایس این جی پی ایل لاہور ریجن میں دو ماہ قبل انکشاف ہوا تھا کہ کمپنی کے چیف اکاؤنٹنٹ سمیت پانچ افسران نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کر کے خزانے کو4کروڑ22لاکھ روپے کانقصان پہنچایا ۔
جس پر ان افسران کو نوکریوں سے بر خاست کرکے تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج کرایا گیا ۔ پولیس کے مطابق یہ وفاقی محکمے کا معاملہ ہے اس لئے اسکی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کر دی گئیں تھیں تاہم دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود اس حوالے سے کارروائی کا آغاز نہیں کیا گیا اور غبن میں ملوث افسران آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.