پشاور، خودکش دھماکہ میں جاں بحق 9افراد کی میتوں کو ان کے آبائی علاقہ پارہ چنار میں سپرد خاک کردیا
بدھ 5 فروری 2014 21:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 فروری ۔2014ء) پشاور قصہ خوانی پاک ہوٹل خودکش دھماکہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے9افراد کی میتوں کو ان کے آبائی علاقہ پارہ چنار میں سپرد خاک کردیا گیا ہیں جبکہ دھماکہ میں زخمی ہونے والے61 افراد میں 18زخمیوں کو ہسپتال سے فارغ کرلیا گیا ہے جبکہ43زخمی تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے جن میں3افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں وسیم عباس ولد شبیر حسین،دلاور حسین ولد میر حسین ،سید جعفر حسین ولد محمد جعفر حسین ، امداد حسین ولد صدیق حسین، جنتی ولد کمال صوبیدار، حامد حسین ولد اصغر علی، علی اصغر ولد محمد علی، شہاب حسین ولد گلاب حسین، محمد حسین ولد محمد عباس ، رمضان حسین ولد گلزار حسین، احمد حسین ولد مختیار علی، فیاض حسین ولد ضامن حسین، زاہد حسین ولد حسیب حسین، تاجر حسین ولد حسین اصغر، وجاہت ولد نبی غلام، عبداللہ جان ولد ملک جان، بشیر حسین ولد یحیٰ حسین، حسیب حسین ولد ایوب علی، اکبر حسین ولد عباس علی،اول علی ولد جان علی، محمد شاہ ولد الف زمان، فدا حسین ولد اصغر حسین، ملک شیر حسن ولد مرزا جان، ماہر حسین ولد محمد علی، محمد عسکر ولد علی عسکر، سلمان ولد عبدالقدیر، امجد حسین ولد علی حسن، جوہر حسین ولد جعفر حسین، ابرار حسین ولد حسین اصغر، سید رفیق حسین ولد سید حسین اکبر، عادل حسین ولد شیر حسین جبکہ بچوں میں بی بی زہرہ دختر علی اصغر، عادل حسین ولد شیر حسین، بی بی دیا دختر الیاس حسین، بی بی آمنہ دختر محمد حسین، علی خانم زوجہ محمد حسین، آمنہ زوجہ جوہر حسین، بی بی حوا ذوجہ حسین اکبر، بی بی آمنہ زوجہ علی افضل، سکینہ زوجہ دورخان ساکنان پاڑہ چنارشامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.