کپاس اور ماہی گیری کا شعبہ پورٹ اینڈ شپنگ کو دینے کا مطالبہ

بدھ 5 فروری 2014 15:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء)پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ کپاس اور ماہی گیری کا شعبہ وزارت ٹیکسٹائل اور پورٹ اینڈ شپنگ سے واپس لے کر وزارت زراعت کو دیا جائے، ذرائع کے مطابق پاکستان ایگری کلچرل ریسرچ کونسل کا کہناہے کہ کپاس اور ماہی گیری کا شعبہ وزارت ٹیکسٹائل اور پورٹ اینڈ شپنگ سے واپس لے کر وزارت زراعت کو دیا جائے گلگت بلتستان سے گوادر تک پاک چائنا اکنامک کاریڈور میں سرمایہ کاری سے ہارٹی کلچر سیکٹر فروغ پاسکتا ہے