گزشتہ مالی سال گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی

بدھ 5 فروری 2014 15:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) گذشتہ مالی سال ملک میں گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی دیکھی گئی، جون 2012میں گیس کی پیداوار تین ہزار 868ملین معکب فیٹ ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس میں بتدریج کمی آتی گئی اور گذشتہ سال اس کی چھ فیصد کمی سے تین ہزار چھ سو تیس ملین معکب فیٹ رہی۔

متعلقہ عنوان :