پولیس کی کون سے گاڑی رجسٹرڈ ، کن کا ٹوکن اور ٹیکس واجب الادا ہے ، آئی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی
بدھ 5 فروری 2014 15:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) آئی جی پنجاب خان بیگ نے محکمے کی رجسٹرڈ اور کا ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے والی گاڑیوں کی رپورٹ طلب کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب خان بیگ کی جانب سے صوبہ بھر کے پولیس افسران کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں ان سے پولیس کی گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹوکن اور ٹیکس کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ دو روز میں تمام گاڑیوں کی تفصیلات آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی جائیں گی ۔
ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے پاس 27گاڑیاں غیر رجسٹرڈ ہیں جبکہ 70گاڑیاں اپنی عمر پوری کر چکی ہیں ۔ آئی جی کی جانب سے صوبہ بھر کے پولیس افسران کو ارسال کیے گئے خط میں پولیس افسران سے مزید درکار گاڑیوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئیں ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.