سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود فروری 15 سے 17 کے درمیان پاکستان کا دورہ کرینگے
بدھ 5 فروری 2014 15:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز السعود فروری 15 سے 17 کے درمیان پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی وزیراعظم محمد نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کریں گے اور پاکستانی کی حساس فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کریں گے۔
(جاری ہے)
دورے کے دوران اہم باہمی معاہدوں پر دستخط ہونے کی بھی امید ہے جن میں سیکورٹی اور دفاع شامل ہے۔
اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ یہ حالیہ عرصے میں دوسرے اہم سعودی وزیر کا دورہ پاکستان ہے۔ اس سے قبل سعودی وزیر خارجہ نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا۔دوسری جانب شام میں جاری حالات کے پیش نظر سعودی وزیر داخلہ کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.