فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے باصلاحیت فنکاروں اور ہدایتکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے‘ ریشم
بدھ 5 فروری 2014 14:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی میں جتنی شہرت ملی اس کا تصور بھی نہیں کیا، ویران سٹوڈیو دیکھ کر دل خون کا آنسو روتا ہے ، ایک وقت تھا کہ سٹوڈیوز میں 24گھنٹے شوٹنگ کا سلسلہ جاری رہتا تھا مگر آج وہی سٹوڈیو ویران پڑے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی پاکستان فلم انڈسٹری میں بہتری آئے گی اور دوبارہ سے نگارخانے آباد ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے باصلاحیت فنکاروں اور ہدایتکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پڑوسی ملک کے ڈرامے نے کچھ وقت کے لیے ہماری انڈسٹری کوپریشانی میں ضرورڈالاتھا مگراب یہ بھوت اترچکاہے ہماری عوام پاکستانی فنکاروں کے کام کو پسند کررہے ہیں اورچاہتے ہیں کہ ہمارے ہاں معیاری فلمیں اور ڈرامے بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.