خطے میں امن کے لئے بھارت کے ساتھ ہر تجویز پر غور کے لئے تیار ہیں، وزیر اعظم
بدھ 5 فروری 2014 12:14
مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے لئے بھارت کے ساتھ ہر تجویز پر غور کے لئے تیار ہے کیونکہ مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشمکش اور بے یقینی کی فضا قائم رہے گی۔آزاد جموں کشمیرقانون سازاسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ انہیں اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرکے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، کشمیری اور پاکستانی عوام کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کا اٹوٹ رشتہ ہے جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید گہرا ہوتا جارہا ہے، پاکستان اور کشمیر کا مستقبل ایک دوسرے سے وابستہ ہے، انہیں آزاد کشمیر کی ترقی پاکستان کی ترقی کی طرح ہی عزیز ہے اس سلسلے میں انہوں نے اپنے گزشتہ ادوارمیں بھی کشمیریوں کے لئے جدوجہد کی تھی لیکن اس کے لئے نجی شعبوں کا بھی تعاون درکار ہے کیونکہ ہر منصوبے کے لئے حکومت فنڈز فراہم نہیں کرسکتی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.