پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کے خواہش مند ہیں ‘ برطانوی ہائی کمشنر ، معاشی تعلقات کافروغ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے‘ مسٹر فلپ بارٹن کی انوسٹمنٹ بورڈ پنجاب کے حکام سے گفتگو
منگل 4 فروری 2014 20:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 فروری ۔2014ء) برطانوی ہائی کمشنر مسٹر فلپ بارٹن نے اپنے وفد کے ہمراہ پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے دفاتر کا دورہ کیا اور انوسٹمنٹ بورڈ کے حکام سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے مذاکرات کئے ۔ ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر جیسپر تھارنٹن، ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ آفیسر وقار اللہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر یو کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ ارشد رؤف بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
ڈائریکٹر جنرل انوسٹمنٹ بورڈ پنجاب ڈاکٹر علی نوید پیرزادہ نے برطانوی ہائی کمشنر اور ان کے وفد کو تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ انوسٹمنٹ بورڈ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھر پور معاونت اور تکنیکی رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ،پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی روابط کا فروغ چاہتا ہے کیونکہ معاشی تعلقات کافروغ دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.