Live Updates

عمران خان مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ واپس لیں: رابطہ کمیٹی

منگل 4 فروری 2014 18:49

عمران خان مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ واپس لیں: رابطہ کمیٹی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری۔2014ء) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کی نازک صورتحال کے پیش نظر مذاکرت میں شرکت کریں۔

(جاری ہے)

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان متعدد جلسوں، پریس کانفرنسوں میں بیانات دئیے ہیں کہ طالبان کو مسلمان، پاکستانی اور اچھا انسان سمجھتے ہیں لہذا اب عمران خان مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات