تین رکنی کمیٹی فائنل ہے،اسی سے مذاکرات کرنا ہونگے، ترجمان طالبان

منگل 4 فروری 2014 16:36

تین رکنی کمیٹی فائنل ہے،اسی سے مذاکرات کرنا ہونگے، ترجمان طالبان

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان شاہداللہ شاہد نے وضاحت کی ہے کہ ہماری 3رکنی کمیٹی فائنل ہے،جس نے مذاکرات کرنے ہیں اسی کمیٹی سے کرنے ہوں گے۔

(جاری ہے)

شاہداللہ شاہد نے حتمی طور پر کہا ہے کہ ہماری جانب سے کمیٹی میں کوئی نیا نام شامل نہیں کیا جائے گا۔تر جمان نے کہا کہ اس حوالے سے مولانا سمیع الحق کو فون کرکے آگاہ کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :