اداکارہ میرا کے بھائی احسن عباس فلم ” لال بادشاہ “ میں اداکارہ شان کے بھائی کا کرداد ادا کرینگے

منگل 4 فروری 2014 14:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) اداکارہ میرا کے بھائی سید احسن عباس نے اپنی زندگی کی پہلی فلم سائن کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ سید احسن عباس نے پروڈیوسر شہباز کی پنجابی فلم ” لال بادشاہ “ شائن کی ہے ۔

(جاری ہے)

احسن عباس فلم میں اداکار شان کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو جائے گی ۔ فلم کے ڈائریکٹر شعیب رانا ہیں۔

متعلقہ عنوان :