فخر امام کی ملائیشیا سے پاکستان آمد ، دو ہفتے قیام کے بعد دوبارہ ملائیشیا روانہ ہو جائیں گے

منگل 4 فروری 2014 14:34

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) اداکار و ماڈل فخر امام کی ملائیشیا سے پاکستان آمد ، دو ہفتے قیام کے بعد دوبارہ ملائیشیا روانہ ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فخر امام ذاتی مصروفیات کیلئے پاکستان آئے ہیں ۔ اپنے قیام کے دوران وہ اپنی فیملی کو وقت دیں گے ۔ یاد رہے کہ فخر امام ملائیشیا میں بزنس کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :