ایشین اسنوکرچیمپیئن شپ رواں سال یو اے ای میں ہوگی، چاررکنی قومی ٹیم حصہ لے گی
منگل 4 فروری 2014 14:29
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) ایشین اسنوکرچیمپیئن شپ رواں سال یو اے ای میں ہوگی، چاررکنی قومی ٹیم حصہ لے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکرایسوسی ایشن کے صدرعالم گیرشیخ نے ایک انٹرویو میں جونیئرز اور سینئر ایشیا ئی چیمپئن شپ کے لیے بہترین انداز میں تیاری کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ایشین جونیئرایونٹ بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں ہوگا جس میں مکلد علی کی وائلڈ کارڈ انٹری کنفرم ہے باقی تین کھلاڑی نیشنل جونیئر مقابلوں کے بعد کوالیفائی کریں گے۔
عالم گیرشیخ نے بتایا کہ سینیئر ایشین تورنامنٹ کی میزبانی اس بارمتحدہ عرب امارات کا شہرالعین کریگا اس میں بھی پاکستان کے چار کھلاڑیوں کو شرکت کا موقع ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مارچ میں قومی چیمپیئن شپ کے بعد چار کھلاڑی ایشین چیمپیئن شپ کے لیے منتخب کے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.