فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ6 فروری سے شروع ہوگی

منگل 4 فروری 2014 14:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ(کل)6 فروری سے انڈس کالج ، اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں 8 ٹیمیں مختلف چھ کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔