فیڈرل بورڈ انٹر گرلز فٹ بال چیمپئن شپ (کل) سے شروع ہوگی

منگل 4 فروری 2014 14:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز چیمپئن شپ (کل)6 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :