” یوم یکجہتی کشمیر “ کل بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا ،ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی
منگل 4 فروری 2014 14:16
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 فروری 2014ء)آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں( بدھ ) پانچ فروری کے دن کو ”یوم یکجہتی کشمیر “کے طور پر منایا جائیگا ، اس دن کی مناسبت سے دیگر ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی اور کشمیری بھی تقریبا ت کا اہتمام کریں گے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں ، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں شرکاء کشمیریوں بھائیوں سے مکمل اظہار یکجہتی کریں گے جبکہ ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی جائیگی ۔
یوم یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے ۔پاکستان اور کشمیر سے ملانے والی تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی اورکشمیری شہدا ء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جاتی ہے ۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں سیاسی و مذہبی تنظیموں کی طرف سے کیمپ لگائے جائیں گے جہاں سارا دن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نغمے چلائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.