پی ٹی اے کی جانب سے 15ہزار سے زائد متنازعہ ویب سائٹس کی بندش

پیر 3 فروری 2014 16:19

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی توہین رسالت سے متعلق مواد رکھنے والی پندرہ ہزار سے زائد ویب سائیٹس بند کر چکی ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی اے کے مطابق اتھارٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر انڑ نیٹ پر موجود توہین رسالت اور مذہبی جذبات کو مجروع کرنے والی تمام طور ویب سائیٹس اور لنکس کو انٹر منسٹرل کمیٹی کی سفارشات کے بعد بند کر رہی ہے۔ اب تک پی ٹی اے اس حوالے سے پندرہ ہزار تین سو اسی ویب سائیٹس اور لنکس بند کر چکی ہے اور یہ عمل لگاتار جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :