آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی نئی رینکنگ ،آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ کا پہلا نمبر

پیر 3 فروری 2014 16:08

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) ون ڈے ہویاٹی ٹوئنٹی،حفیظ جیساآلراؤنڈرکوئی نہیں،پروفیسر نے ففٹی ففٹی کے بعدٹی ٹوئنٹی میں بھی دنیابھرکے آل راؤنڈرزکوپیچھے چھوڑدیا۔

(جاری ہے)

بولرزمیں ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن کی برتری برقرارہے۔پاکستان کے سعیداجمل کی دوسری پوزیشن ہے۔بیٹسمینوں میں نیوزی لینڈکے برینڈن میکلم نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی،کیوی بیٹسمین نے انگلینڈکے ایلکس ہیلزکوپہلی سے دوسری پوزیشن پردھکیل دیا۔آسٹریلیاکے ایرون فنچ نے پانچ درجہ ترقی کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

متعلقہ عنوان :