اداکارہ ماہ نور برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے مری روانہ

پیر 3 فروری 2014 14:31

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) اداکارہ ماہ نور سیر کرنے کیلئے مری روانہ ہو گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماہ نور ہر سال برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے سردیوں میں مری جاتی ہیں اور اس سال بھی وہ اپنے پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد چھٹیاں منانے اور برف باری کا نظارہ کرنے کیلئے مری روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :