طالبان کا پشاور سینما بم دھماکوں سے تعلقی کا اظہار

اتوار 2 فروری 2014 22:36

پشاور(رحمت اللہ شباب.اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں قصہ خوانی بازار کے سینما گھروں میں دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے، طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ ہم معصوم لوگوں کو ہدف نہیں بناتے، سینما گھر میں دھماکہ ہم نے یا ہماری کسی تنظیم نے نہیں کیا.

متعلقہ عنوان :