عمران خان طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کا عملاً حصہ نہیں بن سکتے، تحریک انصاف
اتوار 2 فروری 2014 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2014ء) تحریک انصاف نے واضح کیا ہے کہ طالبان کی تجویز کردہ مذاکراتی کمیٹی میں عمران خان شامل نہیں ہوں گے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ طالبان کو عمران خان کا کردار عالمی سطح پر دیکھنا چاہیے،عمران خان مذاکراتی کمیٹی کا عملاً حصہ نہیں بن سکتے، طالبان کو چاہیے کہ وہ کمیٹی میں اپنی نمائندگی کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف آئینی حدود کے اندر مذاکراتی عمل کو نتیجے تک پہنچانا چاہتی ہے تاہم دہشتگردی کے خلاف تحریک انصاف کا موقف واضح ہے۔ اعجاز چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی پر اعتماد ہے، طالبان کو بھی آگے بڑھنا چاہیے تاکہ دو طرفہ بات چیت کے ذریعے کوئی راستہ نکالا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.