پشاور میں صحت کا انصاف مہم شروع، افتتاح شوکت یوسفزئی نے کیا
اتوار 2 فروری 2014 16:21
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2014ء) پشاور میں صحت کا انصاف مہم آج سے شروع ہوگئی۔ افتتاح وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے کیا۔ مہم کے دوران پولیو سمیت نو متعد موزی امراض سے بچاو کے ویکسین پلائی جاے گئی اس مہم کے دوران بارہ ہزار کیٹس بھی تقسیم کی جاے گئی جس میں بالٹی، تولیے، صابن شامل ہیں اس مہم کا افتتاح خیبر پختون کے وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے شاہین مسلم ٹاون کے علاقے سے کیا۔
اس موقع پر وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی امریکی جاسوسی کی وجہ سے آج پولیو ٹیموں پر حملے ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
صحت کا انصاف پروگرام 21 اپریل تک جاری رہے گا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا پہلا پروگرام ہے جس میں 9 مہلک بیماریوں کے قطرے پلاے جاہیں گیے۔ اس مہم میں تحریک انصاف کے پانچ ہزار رضا کار حصہ لے رہے ہیں۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ تین ماہ کے دوران پشاور سے نو بیماریوں کا خاتمہ کریں گئے۔ نھوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 50 یونین کونسلز، دوسرے ہفتے میں 50 اور تیسرے ہفتے میں 100 یونین کونسلز میں مہم چلاہیں گیے۔ اس دوران سات لاکھہ 54 ہزار بچوں کو قطرے پلاے جاہیں گیے۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے۔ موٹر سائکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.