مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس( کل) طلب کر لیا

اتوار 2 فروری 2014 15:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کل ( پیر ) اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔ جے یو آئی کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں طالبان سے مذاکرات سے متعلق مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی وضع کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :