مظفرگڑھ میں اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

اتوار 2 فروری 2014 15:17

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء) مظفرگڑھ میں پنچائیت کے حکم پر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔

(جاری ہے)

مظفر گڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں خاتون سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے 8ملزمان میں سے مرکزی ملزم غلام یٰسین کو گزشتہ روز 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیاتھا جبکہ باقی 7ملزمان کو آج ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گزشتہ روز مظفرگڑھ پہنچنے والی ٹیم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ عنوان :