یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں بیس بال میچ 5 فروری کو کھیلا جائے گا

اتوار 2 فروری 2014 12:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء)اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں بیس بال میچ 5 فروری کو آئی ایٹ میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

جس کی تیاری کے سلسلہ میں اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کا اجلاس یکم فروری کو ہوگا جس کی صدارت طاہر محمود کریں گے اجلاس میں میچ کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا جائیگا۔