غداری کیس: وکلاء کی پانچ رکنی ٹیم آج پرویز مشرف سے ملاقات کرے گی
اتوار 2 فروری 2014 12:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2014ء) سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق وکلاء کی پانچ رکنی ٹیم آج ان سے ملاقات کرے گی۔ ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ قانونی مشیر غداری کیس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو عدالت پیش ہونے سے متعلق رائے دیں گے۔ پرویز مشرف کی ضمانت کیلئے دو شخصی ضمانتیں بھی تیار کر لی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
پرویز مشرف کے دو ملازمین ان کی ضمانت دیں گے۔
پرویز مشرف کی ضمانت صرف ضمانتی مچلکوں پر ہو گی۔ مشرف کا ضامن یقین دہانی کرائے گا کہ اگر وہ عدالت میں پیش نہ ہوئے تو 25 لاکھ روپے دینے کا پابند ہوگا۔ پرویز مشرف کے خلاف وارنٹ گرفتاری متعلقہ تھانہ شہزاد ٹاون کو موصول نہیں ہوئے تاہم وارنٹ کی تعمیل کیلئے وفاقی پولیس نے راولپنڈی پولیس سے رابطہ کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.