سری لنکا کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو کولمبو میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی

ہفتہ 1 فروری 2014 17:18

کولمبو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) سری لنکا کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو کولمبو میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو کولمبو میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی سری لنکا پاکستان کیساتھ تجارتی عمل کو فروغ دینا چاہتا ہے، گذشتہ سال دوطرفہ تجارت کا حجم 43 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔

متعلقہ عنوان :